SHARE

پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ  ڈیفنس میں ہونے والا دھماکہ دہشتگردی کی وجہ سے نہیں ہوا بلکہ فارنسک رپورٹ سے پتا چلا ہے کے یہ دھماکہ سلنڈر پھٹنے کی وجہ سے ہوا

تباہ شدہ عمارت کے چھ مختلف طرح کے نمونے حاصل کرکے فارنسک لیب میں بجھے گئے تھے. فارنسک رپورٹ کے مطابق ان پر بارودی دھماکے کے نشانات نہیں ہیں. ایک پریس کانفرنس میں رانا ثنااللہ نے بتایا

کل ہونے والا واقعہ ایک ایکسیڈنٹ تھا کسی دہشتگردی کا واقعہ نہیں تھا ” ایسا کہا رانا ثنااللہ نے

ان کا مزید کہنا تھا کے “عمارت کے نمونوں پر سلنڈر میں سے گیس کے لیک ہونے کے اثرات ملیں ہیں”

انہوں نے کہا ہے کے “ایسے غیر معیاری سلنڈر بنانے والے حکام کے خلاف سخت کروائی کی جائے گی

ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہا ہے کے پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں کروانے یا نہ کروانے سے متعلق جو بھی فیصلہ ہوگا آج عوام کو سنا دیا جائے گا